کہتے ہیں کہ فلسفے کی رو سے غریب ہی عجیب ہوتا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں زندہ کیسے ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2009 #441 کہتے ہیں کہ فلسفے کی رو سے غریب ہی عجیب ہوتا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں زندہ کیسے ہے۔
زین لائبریرین جنوری 6، 2009 #444 کیا ہے کہ آج میرے پاس نیٹ بہت کچھوے کی رفتار سے چل رہا ہے اس وجہ سے میرا پیغام اپنی جگہ نہیں لے سکا۔
کیا ہے کہ آج میرے پاس نیٹ بہت کچھوے کی رفتار سے چل رہا ہے اس وجہ سے میرا پیغام اپنی جگہ نہیں لے سکا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2009 #448 نہیں بھائی ابھی کہاں خواب خرگوش کے مزے، ابھی تو ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2009 #450 ہماری خاتون خانہ کے موڈ پر منحصر ہے، جب خریداری سے فارغ ہو جائیں اور واپسی کا عندیہ دے دیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2009 #452 ابھی آپ کو تجربہ نہیں ہے ناں، جب آپ اس دور میں پہنچیں گے تو آپ کو بھی تجربہ ہو جائے گا۔
زین لائبریرین جنوری 6، 2009 #456 ٹھیک ہے جناب ہمارا بھی جانے کا وقت آگیا ہے ۔ بوٹ پہن لیئے ہیں اب روانگی کا ارادہ ہے ۔ شب بخیر
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2009 #458 جی جناب ثاقب کے ساتھ ثمرین کو بھی، اور زین آپ بوٹ ووٹ اتار کر دفتر میں بیٹھتے ہیں؟
الف عین لائبریرین جنوری 6، 2009 #459 چاہیں تو مجھ کو ہی بلا لیں۔۔ ثاقب یا ثمرین کو بلانے کے لئے دور کیوں جائیں۔