خیر سے کہاں کے حالات کی بات کر رہے ہیں سعود بھائی آپ ۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #464 ذرا جو میرا خیال بھی گیا ہو ڈاکوں کی طرف، میں تو سیاسی حالات کی بات کر رہا تھا۔
سارہ خان محفلین جنوری 7، 2009 #465 راوی چین ہی چین لیکھ رہا ہے سیاسی لوگوں کے لئے تو ادھر کے ۔۔ حکومت میں جو ہیں ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #466 زبردستی کے حکومت میں گھسے ہوئے ہیں۔ ورنہ تو حکومت بری طرح فیل ہو چکی ہے۔
سارہ خان محفلین جنوری 7، 2009 #467 سب قسمت کے کھیل ہیں ۔۔۔ ویسے تو ہمارے ملک میں ہر حکومت ہی فیل رہی ہے ہمیشہ ۔۔۔
الف عین لائبریرین جنوری 7، 2009 #469 شاید سیاست اس کھیل میں بھی در آئی ہے۔ خدارا اس تانے بانے کو محفوظ رکھیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #473 اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
سارہ خان محفلین جنوری 7، 2009 #474 عجلت میں غلطی سے کہیں اور کی پوسٹ کر گئے ہیں شمشاد بھائی لگتا ہے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #475 غضب ہو گیا ایسی غلطی کر کے۔ میں بھی کہوں کہ درود شریف تو میں نے لکھا ہے لیکن پوسٹ نہیں ہوا، آخر وجہ کیا ہے۔
غضب ہو گیا ایسی غلطی کر کے۔ میں بھی کہوں کہ درود شریف تو میں نے لکھا ہے لیکن پوسٹ نہیں ہوا، آخر وجہ کیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #477 قریباً پانچ چھ دھاگے ایک ہی وقت میں کھلے ہوئے تھے، اس لیے ایسا ہوا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #479 میں تو ادھر ہی ہوں، عمار اور زینب بھی تھے، البتہ ابو شامل نہیں آئے۔
زین لائبریرین جنوری 7، 2009 #480 گر چہ کچھ مصروف ہیں پھر بھی آجائینگے فکر ناٹ۔ ہم لوگوںنے آج کام تین گھنٹے پہلے کرنا ہے۔