لو جی مجھ سے پھر غلطی ہو گئی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #490 تو اور ٹھکانہ بھی تو کوئی نہیں۔ ظاہر ہے بدھو کو لوٹ کر گھر ہی جانا ہے۔
وجی لائبریرین جنوری 7، 2009 #493 جناب آپ اپنی خیر منائیںابھی تک گھر نہیں پہنچے اگر دیر ہوئی تو کیا ہوگا گھر پر
زین لائبریرین جنوری 7، 2009 #495 حیرت ہے شمشاد بھائی آپ کو ابھی تک علم نہیں۔ فہد بھائی یعنی ابو شامل ، ابوشاملین بن گئے
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #496 خیر سے یہ کب کی خبر ہے؟ تہینتی زمرے میں مبارک باد کا دھاگہ تو کھولیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #498 ڈھنڈورہ بھی پیٹنا چاہیے تھا ناں۔ اب آپ نے بتایا ہے تو جاتا ہوں ادھر کو۔
مغزل محفلین جنوری 7، 2009 #500 رے میریا ربا ۔۔۔ آتے ہی معانقہ ڈالڈا گھی بنانے والوں نے مجھے اک مشاعرے کیلیے کہا ہے ۔۔ کراچی میں انشا اللہ جلد ہی ایک خوبصورت مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔
رے میریا ربا ۔۔۔ آتے ہی معانقہ ڈالڈا گھی بنانے والوں نے مجھے اک مشاعرے کیلیے کہا ہے ۔۔ کراچی میں انشا اللہ جلد ہی ایک خوبصورت مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔