الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
رکیئے جناب مجھے بھی اپنے ساتھ لیتے جائیے گا۔ مشاعرے کے بعد ڈالڈا والوں کی طرف سے کھانے پینے کی بھی نشست تو ہو گی ناں۔
 

سارہ خان

محفلین
قابل فکر تو ہے ان کا اتنی دیر غائب رہنا ۔۔ انشاءاللہ خیر خیریت سے ہونگی ۔۔ شاید مصروف ہوں ۔۔
 

زین

لائبریرین
وہ تو آپ کو نہیں کرنا پڑتا کیونکہ میں یہاں نہ بھی ہوں تو دور سے جھانکتا رہتا ہوں :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top