ہلکے ہلکے جھٹکے ہیں یہ، دعا کریں کہ بڑے جھٹکے نہ آئیں۔
ابن سعید خادم جنوری 9، 2009 #650 جناب اس بوڑھے سے کیا ثبوت طلب کریں گے۔ جی کرے تو یقین کر لیں نہیں تو کوئی بات نہیں۔
سارہ خان محفلین جنوری 9، 2009 #654 خیر سے چ کا بھی تو کچھ کرنا تھا نہ بھیا ورنہ تو آنکھ بند کر کے یقین کر لیا تھا ۔۔