الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شمشاد بھائی، سارہ بٹیا، زین بھیا، وجی بیٹے سب کہاں ہیں۔ آئیے دیکھئے اپیا آ‌گئیں۔

ارے میں تو جواب دینا بھی بھول گیا۔ وعلیکم السلام اپیا۔ کیسی ہیں آپ؟
 

عندلیب

محفلین
صاحب میں آپ سب کو یاد کررہی تھی پر یہاں آ نہیں پا رہی تھی ، چھٹی کادن تھی مہمان آگئے تھے مصروف ہوگئی تھی۔
 

زین

لائبریرین
غائب تھی آپ ۔ میں بھی آج دن بھر غائب رہا۔ اچانک کوئی کام آجاتا ہے ۔

اور کیسی ہے آپ عندلیب بہنا؟
سارہ بہن اور سعود بھائی آپ کا کیا حال ہے ؟
یہ شمشاد بھائی کہاں‌رہ گئے ؟
 

الف عین

لائبریرین
قہ قہہ قہ،، بلکہ محفل میں ایجاد کئے لفظ قہک۔۔۔
یہ الف بے کا دھاگا ہے، کون محفل میں آیا کا نہیں۔
وسیے شمشاد محفل پر سوار رہتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
لاہور میں پانچ دھماکے ہوئے ہیں، شدید خوف و ہراس پھیلا ہے ۔
یہ محفل کے لاہور سے تعلق رکھنے والے ممبرز آج کہاں‌غائب ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top