رہنے دیں ۔۔ لگتا ہے ڈر کے بھاگ گئے ہیںموصوف
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2009 #624 زندگی کسے پیاری نہیں؟ وہ بھی لگتا ہے اپنی جان بچانے کے لیے ادھر سے مفرور ہے۔
مغزل محفلین جنوری 9، 2009 #629 طوبہ طوبہ انقل قہہ دیا پھر شمشاد بھائی کو ۔۔ ابھی زینو کو آواز دیں گے اور جھاڑو منگوائیں گے۔
مغزل محفلین جنوری 9، 2009 #631 عین لام میم سے علم ہوتا ہے ۔۔ کہ سید انور جاوید ہاشمی کے تعارفی سلسلے میں موصوف مجھے یہی دھمکی دے چکے ہیں۔
عین لام میم سے علم ہوتا ہے ۔۔ کہ سید انور جاوید ہاشمی کے تعارفی سلسلے میں موصوف مجھے یہی دھمکی دے چکے ہیں۔
مغزل محفلین جنوری 9، 2009 #633 فی الحال میرا دماغ ٹھکانے پر نہیں ۔۔ ممکن ہے غلطی ہی ہورہی ہو ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کہاں غائب تھے؟
زین لائبریرین جنوری 9، 2009 #637 لیجئے بھائی جھٹکے آنا تو اب معمول کا حصہ بن گئے ہیں۔ اللہ پاک کے عذاب سے ڈرنا چاہیئے۔
وجی لائبریرین جنوری 9، 2009 #640 واہ اتنے جھٹکے سہ لیئے ہیں آپ نے کے اسکا سکیل بھی بتا دیا یا پھر یہ کیسی سے معلوم کیا ہے