تو یا تو زیادہ اچھا سن سکیں گے یا کم۔ کچھ حساب بلکہ فزکس لگانی ہوگی کہ والیوم بڑھ جانے پر کیا اثر ہوگا کانوں میں۔ ویسے بات کیا چل رہی تھی اب کون پیچھے جا کر دیکھے؟
چچا جان خوامخواہ اس کی طرف داری مت کریں ۔۔ مجھے چھڑی نہیں مل رہی ورنہ ابھی پٹائی کرتا اس کی ۔۔ زینو بٹیا ذرا جھاڑو لانا ۔۔۔ اس کی مار یاد رہے گی زین کو