ہائیں آپ منگلوار کے دن بدھی کی بات کرتے کرتے ہ کھا گئے۔
مغزل محفلین جنوری 13، 2009 #186 سارہ خان نے کہا: آپ کو عطا ہو گئی کیا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثارہ لکھوں کہ سارہ یا سارا۔۔ خیر ۔۔ پنجابی میں ’” بڈھی ‘’‘ زنانی میرا مطلب ہے بیوی کو کہتے ہیں۔۔
سارہ خان نے کہا: آپ کو عطا ہو گئی کیا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثارہ لکھوں کہ سارہ یا سارا۔۔ خیر ۔۔ پنجابی میں ’” بڈھی ‘’‘ زنانی میرا مطلب ہے بیوی کو کہتے ہیں۔۔
ابن سعید خادم جنوری 13، 2009 #187 جی مغل بھیا یہ تو عام سا لفظ ہے اور یہاں بہت استعمال ہوتا ہے تو کم از کم مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔
مغزل محفلین جنوری 13، 2009 #189 حصول ِلڈو عین عبادت ہے کیا ؟؟ ( معاف کیجیے گا لڈو میں اضافت نہیں لگتی ضرورتِ نثر کے تحت لگائی گئی ہے)
حصول ِلڈو عین عبادت ہے کیا ؟؟ ( معاف کیجیے گا لڈو میں اضافت نہیں لگتی ضرورتِ نثر کے تحت لگائی گئی ہے)
پ پیاسا صحرا محفلین جنوری 13، 2009 #190 زین زیڈ ایف نے کہا: چلے اب تو مجھے لڈو ملیں گے نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حوالہء متن بالا سے میں بھی لڈوؤں کا مطالبہ کر سکتا ہوں کیا ؟
زین زیڈ ایف نے کہا: چلے اب تو مجھے لڈو ملیں گے نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حوالہء متن بالا سے میں بھی لڈوؤں کا مطالبہ کر سکتا ہوں کیا ؟
مغزل محفلین جنوری 13، 2009 #196 زبر زیر کا مسئلہ تو ساٹھ کے بعد ہوتا ہے یعنی جب بندہ سٹھیا جاتا ہے تب
مغزل محفلین جنوری 13، 2009 #200 ضعیفی چھارہی ہے بلبلِہند پر بھی ۔۔ ارے خالہ جان سہر اہی باندھا جاتا ہے اب فلاپی کیپ پہن کر تو جانے سے رہے
ضعیفی چھارہی ہے بلبلِہند پر بھی ۔۔ ارے خالہ جان سہر اہی باندھا جاتا ہے اب فلاپی کیپ پہن کر تو جانے سے رہے