الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
طریقہ تو مجھے معلوم نہیں‌کیسے باندھتے ہیں پر یہ بتائیں سہرا باندھنے کے بعد کچھ نظربھی آتا ہے ، ہان اس ماڈرن دور میں کچھ نیا ہونا چاہیئے ۔
 

مغزل

محفلین
ظاہر ہے صرف سہر اہی نظر آتا ہے ۔۔ اور ہاں سہرا لکھا بھی جاتا ہے میں نے دو ایک بار لکھےتھے دوستوں کیلیے
 

عندلیب

محفلین
فائدہ کیا ہوتا ہے مردوں‌کو سہرا باندھنے کا ۔۔۔۔؟
ویسے خواتین کو تو خوبصورت دیکھائی دیں اس لئے باندھتے ہیں‌پر مردوں کو کیوں باندھتے ہیں‌۔۔۔؟
 

سارہ خان

محفلین
قصور کیا ہے مردوں آکر کچھ تو وہ بھی باندھیں گے نہ ۔۔ خواتین تو اور بھی بہت اہتمام کرتی ہیں ۔۔
 
گراں گزرتا ہے مجھے شادیوں میں‌ بیجا تام جھام

ویسے اب میں گھر نکلتا ہوں۔ دعا کریں خیریت سے گھر پہونچ جاؤں۔
 
تو آ جائیں ناں اپیا۔ پھر مل کے جوہر دکھاتے ہیں کھانے بنانے کے ہنر کو۔ خیر ابھی تو میں کھانے کو اٹھتا ہوں۔
 

سارہ خان

محفلین
ٹھہر تو جاتے ضبط کچھ دیر ۔۔ لگتا ہے بھابھی ڈنڈا لے کر کھڑی ہوتی ہیں ان کے سر پر کہ نیٹ پر نہیں انا ۔۔۔ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top