ثابت تو یہی ہو رہا ہے بیٹا۔
ابن سعید خادم جنوری 13، 2009 #223 چلئے تو اس سے بچنے کے لئے آپ کیا مشورہ دیں گی بیٹا؟ انکار کر دوں کیا؟
ابن سعید خادم جنوری 13، 2009 #225 خیر دعا تو دے سکتی ہیں ناں کہ ایسی ملیں جن کے چلتے کچھ وقت آپ لوگوں کے لئے بھی نکال سکوں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 13، 2009 #226 دعائیںتو ہماری آپ کے ساتھ ہے ، ایسا کرتے ہیں ہم انھیں بھی محفل کا ممبر بنا لیتے ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 13، 2009 #227 ڈر تو یہی ہے کہ انھوں نے اتنا نہیں پڑھ رکھا کہ کمپوٹر سے آشنائی ہو سکے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 13، 2009 #229 راز کی بات بتاتی ہوں میں نے بھی بہت سی چیزیں اپنے شوہر سے ہی سیکھیں ہیں ، آپ سیکھائیں پھر دیکھیں آپ کے بھی کان کاٹ دینگی ان شاءاللہ ۔
راز کی بات بتاتی ہوں میں نے بھی بہت سی چیزیں اپنے شوہر سے ہی سیکھیں ہیں ، آپ سیکھائیں پھر دیکھیں آپ کے بھی کان کاٹ دینگی ان شاءاللہ ۔
سارہ خان محفلین جنوری 13، 2009 #231 زبردست مشورہ ہے ۔۔ یعنی بلی شیر کو درخت پر چڑھنا سکھا دے ۔۔ تو پھر بلی کا کیا ہوگا ۔۔
ابن سعید خادم جنوری 13، 2009 #232 زیادہ وقت نہیں ہوگا میرے پاس انھیں سکھانے کو۔ اور پھر اس لئے بھی نہیں سکھاؤں گا کیوں کہ وہ اسلامیات کے سیکشن میں جا کر جھگڑے کر بیٹھیں گی
زیادہ وقت نہیں ہوگا میرے پاس انھیں سکھانے کو۔ اور پھر اس لئے بھی نہیں سکھاؤں گا کیوں کہ وہ اسلامیات کے سیکشن میں جا کر جھگڑے کر بیٹھیں گی
ابن سعید خادم جنوری 13، 2009 #239 ضرور بتا دیں گے پر پہلے آپ لغت دیکھ لیجئے سمجھ میں نہ آئے تو پوچھئے