پر میں نے الزام کب لگایا توبہ توبہ
زین لائبریرین جنوری 13، 2009 #267 جی انہوں نے تو بتادیا ہے کہ پیٹو ، چٹو نہیں زین بھیا کہیںگے ۔ سعود بھائی! تو کب کھلارہے ہیں آپ پھر
سارہ خان محفلین جنوری 13، 2009 #268 چلیئے جی پیٹو بھی نہیں مانتے خود کو اور ہر وقت کھانے کھلانے کی باتیں ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 13، 2009 #269 چلئے کبھی مجھے خود کھانے کا موقع ملا تو کوشش کروں گا کہ آُ کو بھی مدعو کر لوں۔
زین لائبریرین جنوری 13، 2009 #272 چلیئے جی پیٹو بھی نہیں مانتے خود کو اور ہر وقت کھانے کھلانے کی باتیں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر سے ابھی تک تو میں نے رات کا کھانا بھی نہیںکھایا۔ کہاں اتنا کھاتا ہوں ۔ ماں تو کہتی ہے کہ تم کچھ کھاتے ہی نہیں۔
چلیئے جی پیٹو بھی نہیں مانتے خود کو اور ہر وقت کھانے کھلانے کی باتیں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر سے ابھی تک تو میں نے رات کا کھانا بھی نہیںکھایا۔ کہاں اتنا کھاتا ہوں ۔ ماں تو کہتی ہے کہ تم کچھ کھاتے ہی نہیں۔
سارہ خان محفلین جنوری 13، 2009 #273 دل ہی ایسا ہوتا ہے ماں کا ۔۔ بچے جتنا کھائیں ان کو لگتا ہے نہیں کھاتے ۔۔۔
زین لائبریرین جنوری 13، 2009 #277 سارہ خان نے کہا: ذرا اچھے مشورے دیں ۔۔ موٹو بھی کرنا ہے کیا زین کو ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے دیجئے اب ہم نہیںجاتے نیچے ۔
سارہ خان نے کہا: ذرا اچھے مشورے دیں ۔۔ موٹو بھی کرنا ہے کیا زین کو ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے دیجئے اب ہم نہیںجاتے نیچے ۔
ابن سعید خادم جنوری 13، 2009 #278 رلائیں گی بیٹا آپ بچے کو۔ زین بھیا آپ سے بمشکل 5 سال بڑے ہونگے اس لئے چھوٹو اور موٹو نہ کہئے تو اچھا ہے۔
رلائیں گی بیٹا آپ بچے کو۔ زین بھیا آپ سے بمشکل 5 سال بڑے ہونگے اس لئے چھوٹو اور موٹو نہ کہئے تو اچھا ہے۔