الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
طریقہ تو ایسا پاکستان میں ہی دیکھا ہے پر ہندوؤں کی شادیوں میں ۔۔ میں نے سوچا شاید انڈیا میں بھی ہوتی ہو ۔۔۔
 

زین

لائبریرین
طریقہ تو آپ نے بتادیا اس کے لیے شکریہ لیکن میرے پاس لغت نہیں، آن لائن لغت دیکھ لیتا ہوں ۔

عندلیب بہنا آپ کا شکریہ
 

عندلیب

محفلین
عندلیب کو پکوان کے لئے جانا ہے کیا بناؤں‌۔۔۔؟
ٹماٹر چکن ساتھ بناؤں یا پھر ٹماٹر کی چٹنی بنا کے چکن الگ سے فرائی کروں‌۔۔۔؟
 

عندلیب

محفلین
فرق ہوگا آپ کے اور میرے بنانے میں‌۔۔
میں تو دو تین طریقے سے بناتی ہوں ۔
ایک طریقہ یہاں‌لکھ دیتی ہوں‌۔
ٹماٹر بارک کاٹ کے بیج نکال دیتی ہوں‌ پھر اس میں‌نمک ، ادرل لہسن پیسٹ ڈال لیتی ہوں‌
فرائنگ پائن میں تیل گرم کرتی ہوں‌اس میں زیرے اور کریا پات سے بگھار لگا کے ٹماٹر دال دیتی ہوں اور کم آنچ مین رکھ دیتی ہوں جب تک کے ٹماٹر کاپانی سوکھ نہ جائے ۔
 

سارہ خان

محفلین
کوئی زیادہ فرق نہیں میرے اور آپ کے بنانے میں ۔۔ تھوڑے سے پیاز بھی باریک کاٹ کر ڈالتی ہوں میں بس ۔۔۔
 
گو کہ میں تو بھنے ٹماٹر کی چٹنی کھایا کرتا تھا۔ گرم راکھ میں بھون کر نمک مرچ اور لہسن کے ساتھ پیس کر۔
 

زین

لائبریرین
وہ کیا ہے نا مجھے گھر میں‌ بڑے پیار سے زینو کہہ کر پکارتے ہیں اسلیے زینو ہی اچھا ہے
 
ہاں تو ہم ایسا کرتے ہیں کہ کچھ لوگ مل کر پیار سے آپ کو چٹو اور کچھ لوگ مل کر پیار سے پیٹو پکارنا شروع کر دیتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top