الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ضرور کہوں گا۔ لیکن ابھی پیٹ‌میں‌چوہے کرکٹ‌کھیل رہے ہیں اسلیے نیچے جاکر بسکٹ‌ہی اٹھا لے آتا ہوں ۔
شرارت تو نہیں کر رہے بھیا ۔۔ زین اتنا بڑا کیسے ہو گیا اچانک ۔۔
میرا تو ابھی تک شناختی کارڈ‌بھی نہیں بنا ۔ آپ مجھے کس عمر کی سمجھ رہی ہے ؟
 

زین

لائبریرین
گویا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ سارہ بہنا ہم سے صرف ایک سال بڑی ہے ۔ ( 5-6 چھ سے پانچ منفی کریں تو ایک رہ جاتا ہے )
:grin:
 

الف عین

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ تم تو سات سال کی عمر سے ہی اپنے آپ کو سٹھیاانا کہتے ہو سعود۔ تمھاری فکر میں املا کی غلطی ہے!
 

شمشاد

لائبریرین
ہم سے کوئی پوچھے تو ہم تو اپنی عمر نہیں چھپاتے۔ جو بھی پوچھے سچ سچ فون نمبر بتا دیتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
یہ تو آپ نے میرے ساتھ بھی کیا۔ اب تو میں سوچ رہا ہوں کسی دن فون کرہی لوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top