الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
غائب ہوگئیں اسلیے نہیں کرسکتیں۔

اب میں‌ آگیا ہوں
السلام علیکم
سب کیسے ہیں‌ ؟
شمشاد بھائی! آپ کا کیا حال ہے ۔ بال بچے کیسے ہیں ؟
عندلیب بہنا! آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟‌ بچوں کی شرارتوں نے تنگ تو نہیں کیا ؟
سعود بھائی !، آپ کہاں‌ہے ؟ ، طبیعت کیسی ہے اور کام کیسا جارہا ہے ؟
سارہ بہنا تو اس وقت آن لائن نہیں ہوں‌گی ۔
اور وجی بھائی بھی غائب ہوں گے۔
مغل بھائی بھی اِدھر اُدھر گھوم رہے ہوں‌گے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کون کون حاضر ہے، اپنا اپنا نام لکھیں۔
جو جو غیر حاضر ہیں وہ بھی اپنا نام لکھیں۔ +ہا ہائے+
 

زین

لائبریرین
لیجئے ہم نے دوبارہ حاضری دی ۔ اس سے پہلے ہم حاضری لگارہے تھے کہ شہر میں‌ واقعہ پیش آیا۔
 
پوچھ تو مین دوپہر کے کھانے کو ہی رہا تھا۔ کیوں کہ صبھ تو ناشتہ ہوتا ہے کھانا نہیں اور رات ابھی ہوئی نہیں۔ چونکہ میں ابھی ابھی کھا کر آیا ہوں تو پوچھ لیا۔
 

مغزل

محفلین
توبہ توبہ یہ بلبلِ ہند نے بوائے کٹ بال کیوں رکھے ہیں ۔۔ اور رات کے وقت چشمہ چہ معنی دارد؟؟
( شاید میری نظر ہی کمزور ہے )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top