ثمرین کہا ں ہو بٹیا ۔۔ ذرا ہماری عینک لانا ۔
مغزل محفلین جنوری 14، 2009 #343 چچا جان آپ وہاں پائیں باغ میں کیا کر رہے ہیں یہاں آجائیں موسم بگڑنے کو ہے۔
مغزل محفلین جنوری 14، 2009 #349 عندلیب نے کہا: حیرت ہے آپ نے لڑکیوںوالا لباس کیوں پہنا ہوا ہے مغل بھائی ۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہین ہیں جبھی تو ہمارا گولہ ہم پر ہی داغ دیا۔۔ ( ویسے سچ بتاؤں : میرے کپڑے بیگم نے جلا دیے ہیں)
عندلیب نے کہا: حیرت ہے آپ نے لڑکیوںوالا لباس کیوں پہنا ہوا ہے مغل بھائی ۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہین ہیں جبھی تو ہمارا گولہ ہم پر ہی داغ دیا۔۔ ( ویسے سچ بتاؤں : میرے کپڑے بیگم نے جلا دیے ہیں)
ابن سعید خادم جنوری 14، 2009 #351 زیادہ اچھے لگتے ہوں گے بغیر ان کپڑوں کے جنھیں بھابھی نے نذر اتش کیا ہے۔
مغزل محفلین جنوری 14، 2009 #352 سچ بتاؤں ۔۔تو استری کرتے ہوئے جلائے گئے ہیں میرے تین جوڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں اس حلیے میں ہی ٹھیک ہوں
ابن سعید خادم جنوری 14، 2009 #353 شاباش ایک نہیں تین تین جوڑے۔ اتفاقاً تو کم ہی امکان دکھتا ہے۔ کوئی نہ کوئی پرخاش ضرور ہوگی۔
عمار ابن ضیا محفلین جنوری 14، 2009 #358 ظلم و جفا کی بھی کوئی حد ہوتی ہے مغل بھیا۔۔۔ ناراضگی بالکل اچھی بات نہیں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 14، 2009 #360 غیر ضروری بھابی پر الزام لگائے جا رہے ہیں مغل صاحب ، صرف تین جوڑے ہی تو جلائے ہیں مجھ جیسوں پر کوئی استری کا بوجھ ڈالنے کی کوشش کرتا تو میں سارے کپڑے جلادیتی ۔
غیر ضروری بھابی پر الزام لگائے جا رہے ہیں مغل صاحب ، صرف تین جوڑے ہی تو جلائے ہیں مجھ جیسوں پر کوئی استری کا بوجھ ڈالنے کی کوشش کرتا تو میں سارے کپڑے جلادیتی ۔