حسن علوی کے ہوتے ہوئے مسئلہ۔۔۔۔۔ نہیں جناب یہ ہو نہیں سکتا:)
زین لائبریرین جنوری 14، 2009 #383 دیکھیئے مسئلے مسائل تو پیش آتے رہتے ہیں اسلیے فکر مند ہونی کی ضرورت نہیں
زین لائبریرین جنوری 14، 2009 #390 صاحبان سب چلے گئے ۔ میں تو کسی کام میںپھنس گیا تھا۔ آخری پیغام بھیج کر نو دو گیارہ ہورہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2009 #392 طرفہ تماشہ یہ ہے کہ جب میں آیا ہوں تو سب چلے گئے۔ اچھا تھوڑا انتظار کر لیتا ہوں۔
حسن علوی محفلین جنوری 15، 2009 #397 قائل کر لیا جائے اگر تو کیا مشکل ھے! میں تو کہتا ہوں کہ انکے ساتھ رحیم، شفیق اور عبدل کو بھی بلا لیجیئے کہ خوب گزرے گی جو۔۔۔۔
قائل کر لیا جائے اگر تو کیا مشکل ھے! میں تو کہتا ہوں کہ انکے ساتھ رحیم، شفیق اور عبدل کو بھی بلا لیجیئے کہ خوب گزرے گی جو۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #398 کس کس کو بلائیں، پہلے ایک فہرست بنا لیں۔ پھر ادھر مردوں کی بیٹھک میں آ جائیں ان سب کو لیکر۔
حسن علوی محفلین جنوری 15، 2009 #399 گر ہم کو میسّر ہو اس بات کی فرست۔۔۔۔ واہ واہ کیا مصرعہ ایجاد کیا ھے (کوشش کیجیئے کہ شعر مکمل ہو جائے)
گر ہم کو میسّر ہو اس بات کی فرست۔۔۔۔ واہ واہ کیا مصرعہ ایجاد کیا ھے (کوشش کیجیئے کہ شعر مکمل ہو جائے)