الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ارے بھئی ایں چہ چکر است سے باہر نکلیئے میں نے لڑی شروع کردی ہے 10000 پیغامات کی۔ سعود بھائی کیا میں نے ٹھیک کیا ؟
 
پہلے چاچو کا پیغام دیکھ لیتے حضؤر پچھلے صفحات میں اسی دھاگے پر۔

ویسے آپ کی محبت ہے جناب۔ بہت بہت شکریہ۔
 

مغزل

محفلین
چچا میاں کہیں ایسا تو نہیں کہ میں دل آزاری کا سبب بن گیا ہوں۔
ایسا ہے تو میں وہ لڑی حذف کیے دیتا ہوں۔
تو کیا محبت کی میراتھن میں ہمیں نہیں بھاگنا چاہیے تھا
 
خدا کی پناہ بھلا حذف کرنے کی بات ہوئی۔ بس چاچو کو ایک عدد ذاتی پیغام ارسال کر دیجئے ورنہ وہ جاگتے ہی یہی کریں گے۔

مگل بھیا آپ کی محبت سر آنکھوں پر بس ہم نے چاچو کے لئے ہاتھ روک رکھا ہے۔ ویسے عندلیب اپیا رات غائب تھیں ورنہ شاید یہ حد رات ہی عبور ہو گیا ہوتا۔
 

فہیم

لائبریرین
دیکھ کر حیرت کیوں ہورہی ہے۔
اور رہی الف بے تو وہ بھول گئیں کیا کہ تمہاری غلطیاں کون درست کراتا تھا:tongue:
 

مغزل

محفلین
ڈھمکا چوکڑی مچانے کا جی چاہتا تھا سعو د بھائی مگر ایک سوال ہے آپ سے:: ؟؟

کہ مجھے حق نہیں کہ میں ایسی کوئی حرکت کروں ۔؟؟
 

سارہ خان

محفلین
ڈر سے تم آتے جو نہیں تھے یہاں کہ الف بے نہیں آتی ۔۔:battingeyelashes:

اور وہ اتنی چنی منی سی غلطی سے ہوئی ہئیں غلطیاں ٹھیک کرنے سے یہ تو ثابت نہیں ہوتا کہ الف ب آتی ہوگی ۔۔۔:tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top