ذہن پر بوجھ مت لیں بابا جانی ۔۔ ایسا ہونا تو فخر کی بات ہے۔
الف عین لائبریرین جنوری 15، 2009 #423 رکے ہوئے ہو بہت دیر سے کہ کوئی پوسٹ نہیں کی۔۔ لگتا ہے دس ہزار پیغام مکمل کرنے کی مبارکباد کا سہرا کسی اور کے سر بندھے گا۔
رکے ہوئے ہو بہت دیر سے کہ کوئی پوسٹ نہیں کی۔۔ لگتا ہے دس ہزار پیغام مکمل کرنے کی مبارکباد کا سہرا کسی اور کے سر بندھے گا۔
ابن سعید خادم جنوری 15، 2009 #424 زبردست نگاہ پائی ہے چاچو۔ آپ کیا کیا تاڑتے رہتے ہیں۔ چلئے کوئی بات نہیں اگر ابھی مکمل نہ ہوا تو میں 9999 پیغامات پر رک کر آپ کے آنے کا انتظار کر لوں گا۔
زبردست نگاہ پائی ہے چاچو۔ آپ کیا کیا تاڑتے رہتے ہیں۔ چلئے کوئی بات نہیں اگر ابھی مکمل نہ ہوا تو میں 9999 پیغامات پر رک کر آپ کے آنے کا انتظار کر لوں گا۔
ع عندلیب محفلین جنوری 15، 2009 #427 صاحب تھوڑی دیر لئے آئی ہوں ابھی ناشتہ بھی نہیں بنایا ہے میں نے ۔۔
مغزل محفلین جنوری 15، 2009 #428 ضہے نسیب قیا باط حے ’’ بلبلِہند‘‘ قی قہ تھوڑی دیر قو صہی عاطی طو حیں۔
مغزل محفلین جنوری 15، 2009 #431 شمشاد نے کہا: طو حیں تک پڑھ تو لیا ہے لیکن سمجھ میں کچھ نہیں آیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے میں نے لکھا ہی ایسا تھا صوتی قوافی تو سنا ہوگا ناں ۔۔ صوتی نثر تھی ہے۔ ضہے نسیب قیا باط حے ’’ بلبلِہند‘‘ قی قہ تھوڑی دیر قو صہی عاطی طو حیں۔ زہے نصیب کیا بات ہے ’’ بلبلِ ہند ‘‘ کی کہ تھوڑی دیر کو سہی آتی تو ہیں
شمشاد نے کہا: طو حیں تک پڑھ تو لیا ہے لیکن سمجھ میں کچھ نہیں آیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے میں نے لکھا ہی ایسا تھا صوتی قوافی تو سنا ہوگا ناں ۔۔ صوتی نثر تھی ہے۔ ضہے نسیب قیا باط حے ’’ بلبلِہند‘‘ قی قہ تھوڑی دیر قو صہی عاطی طو حیں۔ زہے نصیب کیا بات ہے ’’ بلبلِ ہند ‘‘ کی کہ تھوڑی دیر کو سہی آتی تو ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #432 عندلیب آتی ہیں اور خوب آتی ہیں۔ اپنی چار چار بے بیبوں کی دیکھ بھال کے باوجود یہاں آتی ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 15، 2009 #434 غور طلب بات یہ ہے کہ اپنے شمشاد بھائی اپنے 60000 پیغامات پورے کرنے کو ہیں۔ سٹھیائیں گے پھر بھی نہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 15، 2009 #438 گو کہ ابھی مجھے بھی سال بھر کا عرصہ نہیں گزرا پر اتنی مانوس مانوس سی ہے محفل کہ لگتا ہے برسوں کا ساتھ ہو۔
گو کہ ابھی مجھے بھی سال بھر کا عرصہ نہیں گزرا پر اتنی مانوس مانوس سی ہے محفل کہ لگتا ہے برسوں کا ساتھ ہو۔
فہیم لائبریرین جنوری 15، 2009 #439 لو تو اس میں کیا حیرانی کی بات محفل جگہ ہی ایسی ہے کہ بندہ ہفتے بھر میں ہی مانوس ہوجاتا ہے