الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہماری باری پر ہی معانقہ ہونا تھا۔
خیر کوئی بات نہیں، میں تو اب دفتر کو نکل رہا ہوں۔
 

مغزل

محفلین
ایک شعر یاد آگیا اس سناٹا پر:

تمھارے نام کی ہچکی تھی ہونٹوں پر سمٹنے کو
میں سنّاٹا مکمل کرنے والا تھا کہ تم آئے ۔۔
لیاقت علی عاصم
 

شمشاد

لائبریرین
جناب پڑھائی کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔ مہد سے لیکر لحد تک علم حاصل کیا جا سکتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
جناب آپ ثریا کب ہیں وہ تو تانیث میں ہے ۔۔ اوجِِ‌ثریا کہتے تو میں کچھ کہہ سکتا
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں تو وہ کون سا ثریا پر ہی رکیں ہیں، وہ تو ستارہ بنیں گے۔ اب ستارہ تو تذکیر میں ہے کہ وہ بھی ۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
خبر نہیں کہاں سے آدھمکے ۔۔ کودے تو بہر حال نہیں‌ہیں ۔۔ ٹانگیں نہ تو کوئی کیا کودے ؟
 
دیکھئے عندلیب اپیا ابھی تک نہیں آئیں اب مجھے تینشن ہو رہی ہے اور سارہ بٹیا بھی نہیں‌دکھیں کل سے۔
 

الف عین

لائبریرین
دیکھنا یہ ہے کہ سعود کہیں ابن صفی کے نرالے عالم نہ بن جائیں۔۔ ستاروں سے اونچے ہو یا اوجِ ثریا سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top