الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
طبیعت تو آپ کی درست نہیں لگتی بھئی۔ ارے مایں سرمے کی شیشی کے بجائے سرمہ دانی کہہ دیتے تو جملے کا حسن بڑھ جاتا۔
 
طبیعت تو آپ کی درست نہیں لگتی بھئی۔ ارے میں سرمے کہ شیشی کے بجائے سرمہ دانی کہہ دیتے تو جملے کا حسن بڑھ جاتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
قدر بھی تو کیا کریں عروسہ کی، دوسرے دن ہی اس کو ہانڈی چولہے میں جھونک دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہ جی نہ۔ اگر یہ عادت ڈال دی تو ساری عمر بھگتنا پڑے گا۔ بہتر یہی ہے کہ بلی پہلے دن ہی مار لی جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top