الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہمارے معاشرے میں شادی بیاہ کی ساری رسمیں صرف دولہن کے گرد ہی گھومتی نظر آتی ہیں۔
 
یوں تو بیچاریاں کئی کئی دن کھانا ہی نہیں کھاتیں بس تھوڑی تھوڑی دیر پر گلاس بھر بھر کر دودھ یا ایسی ہی ہلکی پھلکی مٹھائیاں اور میوے وغیرہ پر گزارہ کرتی ہیں یا صبح دوپہر شام ناشتہ کر لیتی ہیں ذرا سا۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم !
سب کیسے ہیں ؟ سعود بھائی ، عندلیب بہنا،مغل بھائی ، شماد بھائی ؟ اور سارہ بہنا آپ کیسی ہے ؟‌
 

سارہ خان

محفلین
پورے دو دن غائب رہے زین ۔۔ کیا ہوا تھا ۔۔
وعلیکم السلام ۔۔ تمہارا پی ایم ملا تھا بت شکریہ ۔۔ پی ایم کرنے ےا جواب دینے کی بہت چور ہوں ۔۔ سوچا تھا یہیں شکریہ کر دوں گی ۔۔ :(
 

زین

لائبریرین
ٹھیک ہوں۔ الحمداللہ ۔ بس گھر اور دفتر کے کچھ مسئلے چل رہے ہیں اسلیے چاہتے ہوئے بھی محفل پر نہ آسکا۔

--
شکریہ ادا کی کیا ضرورت ؟‌ مجھے احساس ہے ،ایسے وقت میں بہت پریشانی ہوتی ہے ۔
 

وجی

لائبریرین
شاید ہوتا ہو لیکن چاچو جن کو جلدی اٹھنے کی عادت ہو وہ اتوار کو بھی جلدی اٹھ جاتے ہیں
ویسے یہ سنیچر کیا ہے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top