ضعیفی پر معمول نہ کریں تو میں بتاؤں کہ سنیچر ’’ ہفتہ ‘‘ کو اور سوموار ’’ اتوار ‘‘ کو کہتے ہیں۔
مغزل محفلین جنوری 20، 2009 #881 ضعیفی پر معمول نہ کریں تو میں بتاؤں کہ سنیچر ’’ ہفتہ ‘‘ کو اور سوموار ’’ اتوار ‘‘ کو کہتے ہیں۔
مغزل محفلین جنوری 20، 2009 #884 ط اور ظ نے کیا خطا کردی کہ اسے بھول گئے اور ض کے بعد عین غین شروع ہوگئی ۔۔
الف عین لائبریرین جنوری 20، 2009 #886 ظلم ہو گیا یہ تو واقعی۔۔۔ سعود نے ’ضعیفی‘ کا ثبوت دینے کے لئے ط ظ کو پھلانگ دیا اور میں نے بھی عین کے بعد غین ۔۔۔
ظلم ہو گیا یہ تو واقعی۔۔۔ سعود نے ’ضعیفی‘ کا ثبوت دینے کے لئے ط ظ کو پھلانگ دیا اور میں نے بھی عین کے بعد غین ۔۔۔
مغزل محفلین جنوری 20، 2009 #887 عین وین کرنے سے کیا حاصل بابا جانی عرفان صاحب کا شعر حاضر ہے۔ رزقا کی نظم کی لڑی میں پیش کردیا ہے ، ان پر ایک تبصر ہ جلد لگاتا ہوں والسلام
عین وین کرنے سے کیا حاصل بابا جانی عرفان صاحب کا شعر حاضر ہے۔ رزقا کی نظم کی لڑی میں پیش کردیا ہے ، ان پر ایک تبصر ہ جلد لگاتا ہوں والسلام
مغزل محفلین جنوری 20، 2009 #889 فی الحال تو آپ غفلت کشید کرتے پھر رہے ہیں ہم تو اس بار شاید سب سے زیادہ یہاں آئے ہیں ۔
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #890 قبلہ ایسی تو کوئی بات نہیں۔ محکمہ اطلاعات نے غلط رپورٹ دی ہوگی آپ کو۔
مغزل محفلین جنوری 20، 2009 #892 ابن سعید نے کہا: قبلہ ایسی تو کوئی بات نہیں۔ محکمہ اطلاعات نے غلط رپورٹ دی ہوگی آپ کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گانا گانے کے لیے ریاض کر رہے ہیں باتیں تھوڑی ہی ہورہی ہیں ۔
ابن سعید نے کہا: قبلہ ایسی تو کوئی بات نہیں۔ محکمہ اطلاعات نے غلط رپورٹ دی ہوگی آپ کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گانا گانے کے لیے ریاض کر رہے ہیں باتیں تھوڑی ہی ہورہی ہیں ۔
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #893 لیجئے پھر آپ ایسا کیجئے کہ اگلی دفعہ کوشش کیجئے گا کیون کہ اس بار چاہ کر بھی اس دھاگے مین آپ کے سب سے زیادہ پیغامات نہیں ہو سکتے۔
لیجئے پھر آپ ایسا کیجئے کہ اگلی دفعہ کوشش کیجئے گا کیون کہ اس بار چاہ کر بھی اس دھاگے مین آپ کے سب سے زیادہ پیغامات نہیں ہو سکتے۔
ر راجہ صاحب محفلین جنوری 20، 2009 #896 وہ تو میں اس لئے کہہ رہا تھا کہ سامان تو نطر نہین آ رہا گانے بجانے کا
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #898 یہ بھی خوب رہی۔ انہیں کہیں کہ اپنی ڈھولکیں لے کر بیٹھک میں آ جائیں۔