بتانے کی کیا ضرورت ہے، چپکے سے دے دیجیئے گا۔ ویسے جمعرات میں تو ابھی ایک دن باقی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #901 بتانے کی کیا ضرورت ہے، چپکے سے دے دیجیئے گا۔ ویسے جمعرات میں تو ابھی ایک دن باقی ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #902 پتہ نہیں آپ فہیم بھائی کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #903 توبہ کریں بھائی جی، میں تو ان کی موجودگی میں فائدہ اٹھاؤں گا، مال آدھا آدھا بھی تو کرنا ہے ناں۔ سمجھا کریں۔
توبہ کریں بھائی جی، میں تو ان کی موجودگی میں فائدہ اٹھاؤں گا، مال آدھا آدھا بھی تو کرنا ہے ناں۔ سمجھا کریں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #908 چلن ہی یہاں یہ ہو گیا ہے کہ ایک سے کام نکالیں، باقی کو اگلے دور میں دیکھیں گے۔
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #913 ڈر رہا ہون کہ کہیں اپیا کہ طبیعت خراب نہ ہو گئی ہو۔ صبح سے اب تک نہیں دکھیں۔
مغزل محفلین جنوری 20، 2009 #915 رہنے دیں یہ طفل تسلیاں انہیں بخار ہے ۔ آپ کہہ رہے ہیں وہ ٹھیک ہیں ۔ حیرت ہے آپ پر ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #916 زندگی میں یہ چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی ہی رہتی ہیں، ان سے کیا گھبرانا۔
ع عندلیب محفلین جنوری 20، 2009 #918 شامل ہوجاتی ہوں میں بھی آپ سب کے ساتھ اس کھیل میں۔ واقعی میںآج طبعت خراب ہے اسی وجہ سے آج صبح سے یہاںحاضری نہیں لگا سکی ۔
شامل ہوجاتی ہوں میں بھی آپ سب کے ساتھ اس کھیل میں۔ واقعی میںآج طبعت خراب ہے اسی وجہ سے آج صبح سے یہاںحاضری نہیں لگا سکی ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #919 شاید یہی بات ہو۔ اب مغل صاحب نے کہا ہے تو غلط تو نہیں کہا ہو گا۔ اللہ سے دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
شاید یہی بات ہو۔ اب مغل صاحب نے کہا ہے تو غلط تو نہیں کہا ہو گا۔ اللہ سے دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔