صبح سے طبیعت خراب ہے تو کوئی دوا وغیرہ لی کہ ایسے ہی اللہ توکل بیٹھی رہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #921 صبح سے طبیعت خراب ہے تو کوئی دوا وغیرہ لی کہ ایسے ہی اللہ توکل بیٹھی رہیں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 20، 2009 #922 ضرور لیتی دوا پر معلوم تو ہو کونسی دوا لینی ہے ابھی جاؤںگی تھوڑی دیر میں ڈاکٹر کے پاس ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #924 ظاہر ہے ڈاکٹر کے پاس جانا ہی پڑے گا۔ ایسا نہ ہو کہ طبیعت مزید بگڑ جائے۔
زین لائبریرین جنوری 20، 2009 #925 ظلم ہے یہ تو اپنا خیال رکھا کریں نا ،بہنا۔۔ صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں ۔ -------- السلام علیکم ! باقی سب کیسے ہیں ؟
ظلم ہے یہ تو اپنا خیال رکھا کریں نا ،بہنا۔۔ صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں ۔ -------- السلام علیکم ! باقی سب کیسے ہیں ؟
سارہ خان محفلین جنوری 20، 2009 #929 کیسا ہونا چاہیئے ۔۔ ٹھیک ہی ہوں ۔۔۔ گھروالے سب گئے ہوئے ہیں اس لئے وقت ہی نہیں گذر رہا ۔۔ تم سناؤ ۔۔ اب دل کا کیا حال ہے ؟
کیسا ہونا چاہیئے ۔۔ ٹھیک ہی ہوں ۔۔۔ گھروالے سب گئے ہوئے ہیں اس لئے وقت ہی نہیں گذر رہا ۔۔ تم سناؤ ۔۔ اب دل کا کیا حال ہے ؟
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #930 گھر والے ادھر کزن کے گھر گئے ہوں گے، وہ بھی ایک افسوسناک حادثہ ہوا ہے۔
سارہ خان محفلین جنوری 20، 2009 #931 لگتا نہیں کہ یہ حادثہ ہو چکا ہے ۔۔ دل و دماغ قبول نہیں کرتا ایک چلتا پھرتا بندہ چلا جائے تو ۔۔۔
زین لائبریرین جنوری 20، 2009 #933 سارہ خان نے کہا: کیسا ہونا چاہیئے ۔۔ ٹھیک ہی ہوں ۔۔۔ گھروالے سب گئے ہوئے ہیں اس لئے وقت ہی نہیں گذر رہا ۔۔ تم سناؤ ۔۔ اب دل کا کیا حال ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ذرا باہر نکل گیا ، اچانک فون آگیا اسلیے جواب نہیںدے سکا۔ صبر سے کام لیجئے ۔ موت کا تو ایک نہ ایک دن مقرر ہے ۔ سب کو ہی جانا ہے ۔ میں الحمداللہ ٹھیک ہوں ۔ اور دل بھی
سارہ خان نے کہا: کیسا ہونا چاہیئے ۔۔ ٹھیک ہی ہوں ۔۔۔ گھروالے سب گئے ہوئے ہیں اس لئے وقت ہی نہیں گذر رہا ۔۔ تم سناؤ ۔۔ اب دل کا کیا حال ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ذرا باہر نکل گیا ، اچانک فون آگیا اسلیے جواب نہیںدے سکا۔ صبر سے کام لیجئے ۔ موت کا تو ایک نہ ایک دن مقرر ہے ۔ سب کو ہی جانا ہے ۔ میں الحمداللہ ٹھیک ہوں ۔ اور دل بھی
زین لائبریرین جنوری 20، 2009 #935 وہ کیوں پوچھ رہے ہیں بھلا ؟ ویسے ناشتہ اور دوپہر کا کھانا ایک ساتھ کھایا ۔ ناشتے میںانڈہ پراٹھا ۔ پھر کچھ دیر بعد بریانی کے ساتھ انصاف کیا ۔
وہ کیوں پوچھ رہے ہیں بھلا ؟ ویسے ناشتہ اور دوپہر کا کھانا ایک ساتھ کھایا ۔ ناشتے میںانڈہ پراٹھا ۔ پھر کچھ دیر بعد بریانی کے ساتھ انصاف کیا ۔
زین لائبریرین جنوری 20، 2009 #937 یوں تو میں رات کا کھانا ایک دو بجے کے بعد ہی کھاتا ہوں لیکن آج جلدی کھالیا ۔ آلو مٹر تھے۔ آپ نے کیا کھایا ؟
یوں تو میں رات کا کھانا ایک دو بجے کے بعد ہی کھاتا ہوں لیکن آج جلدی کھالیا ۔ آلو مٹر تھے۔ آپ نے کیا کھایا ؟