ہم بھلا کب ناراض ہوئے ؟ وہ تو آپ مجھ پر بار بار "وہ" والا الزام لگاتے ہیں
زین لائبریرین جنوری 12، 2009 #141 ہم بھلا کب ناراض ہوئے ؟ وہ تو آپ مجھ پر بار بار "وہ" والا الزام لگاتے ہیں
سارہ خان محفلین جنوری 12، 2009 #145 استاد محترم آپ کو پتا ہی نہیں ۔۔۔ بس ہوا ہی چاہتی ہے سعود بھیا کی شادی ۔۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2009 #146 بھئی ہماری شادی اتنی آسانی سے نہیں ہونے والی۔ کیوں کہ بچپن میں کڑاہی میں کھانا کھایا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2009 #147 پھر کیا ہوا؟ کڑاہی دیگچی وغیرہ میں تو ہم نے بھی کھایا تھا لیکن ہماری تو ہو گئی۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2009 #148 تو بھابھی نے بھی ان برتنوں میں کھایا ہوگا۔ اسی لئے دونوں طرف کا معاملہ برابر کا رہا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2009 #149 ٹھیک سے کچھ کہہ نہیں سکتا، کیونکہ میں نے کبھی ان سے اس کے متعلق پوچھا نہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2009 #150 ثابت تو نہیں کر سکتا پر بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ ایسا ہوا توا شادی کے دن پانی برسے گا
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2009 #151 جناب ایسی کوئی بات نہیں، یہ سب توہمات ہیں۔ اور پھر آج کے دور میں پانی برس بھی جائے تو کچھ نقصان کی بات نہیں۔
جناب ایسی کوئی بات نہیں، یہ سب توہمات ہیں۔ اور پھر آج کے دور میں پانی برس بھی جائے تو کچھ نقصان کی بات نہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2009 #152 چلئے آپ کی ہو گئی ناں تو آپ ایسے ہی کہیں گے۔ خیر میں تو سونے چلا۔ شب بخیر
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2009 #153 حضرت آرام سے سو جائیں لیکن لکھ لیں کہ آج رات خواب میں آپ کو شادی ضرور نظر آئے گی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 13، 2009 #156 دعا کریں آپ اعجاز بھائی کہ سعود بھائی کی شادی ہو جائے۔ (ناعمہ آپ ضرور شامل ہو سکتی ہیں۔ یہاں اس کھیل میں حروف تہجی کے حساب سے لکھنا ہوتا ہے)
دعا کریں آپ اعجاز بھائی کہ سعود بھائی کی شادی ہو جائے۔ (ناعمہ آپ ضرور شامل ہو سکتی ہیں۔ یہاں اس کھیل میں حروف تہجی کے حساب سے لکھنا ہوتا ہے)
الف عین لائبریرین جنوری 13، 2009 #157 ڈر رہے ہیں کیا سعود شادی سے۔۔۔ یہ تو وہی لڈو ہے کہ نہ کھائیں تو دل چاہے، کھانے والاپچھتائے۔