برفی کہاں سے ملے گی لذیذ قسم کی، کھوئے ملائی والی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2009 #105 ثمینہ سے چُھپ کر بھجوائیے گا، ایسا نہ ہو کہ ثمرین سارے کا سارا ہڑپ جائے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2009 #107 چاہتا تو میں بھی ہوں، لیکن پھر ختم ہو جائے گا۔ آرام آرام سے کھاؤں گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2009 #109 خیر ہے سعود بھائی، دوائی کی تھوڑی سی مقدار بڑھا دوں گا۔ اب پیٹھے کو چھوڑا بھی تو نہیں جا سکتا ناں۔
فرخ منظور لائبریرین جنوری 21، 2009 #111 ڈگر کچھ عجیب سی پکڑ لی ہے اس دھاگے نے یوں لگتا ہے کسی حکیم کی دکان پر آگیا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2009 #115 زبان کے چٹخارے کو آپ حکیم کی دکان سمجھ رہے ہیں، یہ کیا بات ہوئی بھلا؟
فرخ منظور لائبریرین جنوری 21، 2009 #116 ژ تو ہمیشہ میرے حصے میں ہی آتا ہے۔ آج کل تو ژالہ باری بھی نہیں ہو رہی۔ خیر شمشاد بھائی آپ اپنا چٹخارہ جاری رکھیں۔
ژ تو ہمیشہ میرے حصے میں ہی آتا ہے۔ آج کل تو ژالہ باری بھی نہیں ہو رہی۔ خیر شمشاد بھائی آپ اپنا چٹخارہ جاری رکھیں۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #119 سبھ کے بھولے شام تک واپس نہیں آئے تو انھیں تو بھولا ہوا کہنا ہی پرے گا۔ ویسے آپ کہیں تو شام کے بجائے 12 بجے رات تک بڑھا لیتے ہیں محاورے کو۔
سبھ کے بھولے شام تک واپس نہیں آئے تو انھیں تو بھولا ہوا کہنا ہی پرے گا۔ ویسے آپ کہیں تو شام کے بجائے 12 بجے رات تک بڑھا لیتے ہیں محاورے کو۔