صبح تو ص سے ہوتی ہے نہ کہ س سے سبھ، یہ کون سی سبھ کی بات کر رہے ہیں سعود بھائی؟
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2009 #121 صبح تو ص سے ہوتی ہے نہ کہ س سے سبھ، یہ کون سی سبھ کی بات کر رہے ہیں سعود بھائی؟
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2009 #126 عندلیب تو طفلانہ حرکتیں نہیں کرتیں، ہاں ان کے طفل کریں تو اور بات ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #128 فی الحقیقت ماجرا یہ ہے کہ لینکس پر ویب پیڈ میں اکثر شفٹ والی کیز صحیح سے کام نہیں کرتیں اس لئے جب کبھی ذرا سی بے دھیانی سے ٹائپ کرتا ہوں تو یہاں مسئلہ ہو جاتا ہے۔
فی الحقیقت ماجرا یہ ہے کہ لینکس پر ویب پیڈ میں اکثر شفٹ والی کیز صحیح سے کام نہیں کرتیں اس لئے جب کبھی ذرا سی بے دھیانی سے ٹائپ کرتا ہوں تو یہاں مسئلہ ہو جاتا ہے۔
زین لائبریرین جنوری 21، 2009 #134 نہیں، میںبتادیتا ہوں گ سے گھوڑا لکھیں۔ کیا حال ہے عندلیب بہنا؟ ، نیند پوری ہوگئی ؟ مجھے تو زبردست قسم کی نیند آرہی ہے ۔ کل رات سویا نہیں تھا ۔
نہیں، میںبتادیتا ہوں گ سے گھوڑا لکھیں۔ کیا حال ہے عندلیب بہنا؟ ، نیند پوری ہوگئی ؟ مجھے تو زبردست قسم کی نیند آرہی ہے ۔ کل رات سویا نہیں تھا ۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #136 واہ زین بھیا آپ کی بات پر مجھے وہ غزل یاد آگئی؎ سنا ہے بند کر لیں اس نے آنکھیں کئی راتوں سے وہ سویا نہیں تھا
واہ زین بھیا آپ کی بات پر مجھے وہ غزل یاد آگئی؎ سنا ہے بند کر لیں اس نے آنکھیں کئی راتوں سے وہ سویا نہیں تھا
ع عندلیب محفلین جنوری 21، 2009 #137 وہ کیا ہے کہ میرا بھی من کر رہا ہے آپ مردوں کی بیٹھک میں کچھ لکھنے کا ۔۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #138 ہا ہا ہا ہا اپیا یہ اصول کے خلاف بات ہوگی۔ ویسے آپ چاہیں تو کسی کو ذاتی پیغام میں ارسال کر کے پہونچا دیں اپنی بات یا گپ شپ کے کسی مشترکہ دھاگے میں لکھ دیں۔
ہا ہا ہا ہا اپیا یہ اصول کے خلاف بات ہوگی۔ ویسے آپ چاہیں تو کسی کو ذاتی پیغام میں ارسال کر کے پہونچا دیں اپنی بات یا گپ شپ کے کسی مشترکہ دھاگے میں لکھ دیں۔
زین لائبریرین جنوری 21، 2009 #139 ہمارا تو کبھی من نہیں کیا خواتین کارنر میںلکھنے کا ۔ لیکن آپ کا دل کررہاہے تو مجھے چھپکے سے بتادیجئے میں وہاں لکھ آتا ہوں ۔ واہ زین بھیا آپ کی بات پر مجھے وہ غزل یاد آگئی؎ سنا ہے بند کر لیں اس نے آنکھیں کئی راتوں سے وہ سویا نہیں تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آداب عرض ہے ۔ بہت خوب ۔ لیکن میںنے ابھی تک آنکھیں بندنہیں کیں۔
ہمارا تو کبھی من نہیں کیا خواتین کارنر میںلکھنے کا ۔ لیکن آپ کا دل کررہاہے تو مجھے چھپکے سے بتادیجئے میں وہاں لکھ آتا ہوں ۔ واہ زین بھیا آپ کی بات پر مجھے وہ غزل یاد آگئی؎ سنا ہے بند کر لیں اس نے آنکھیں کئی راتوں سے وہ سویا نہیں تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آداب عرض ہے ۔ بہت خوب ۔ لیکن میںنے ابھی تک آنکھیں بندنہیں کیں۔