اب چلئے کوئی نئی بات کرتے ہیں۔
زین لائبریرین جنوری 21، 2009 #142 بور کیوں ہے آپ کا موڈ؟ ہمیشہ ذہن میںرہتا ہے کہ پوچھوں گا سو آج پوچھ لیا
ع عندلیب محفلین جنوری 21، 2009 #146 ٹھیک سے کہاں سوئی تھی 6 بجےہی اٹھا دیا تھا بے بیوں کے ابو نے ۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین جنوری 21، 2009 #147 زین زیڈ ایف نے کہا: ٹھیک ہونا چاہئے لیکن کہیں آپ پر عزیز امین کا اثر تو نہیں ہوا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثبوت بھی دیجئے جناب کے مجھے عزیز امین کے اثر ہوگیا ہے ۔
زین زیڈ ایف نے کہا: ٹھیک ہونا چاہئے لیکن کہیں آپ پر عزیز امین کا اثر تو نہیں ہوا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثبوت بھی دیجئے جناب کے مجھے عزیز امین کے اثر ہوگیا ہے ۔
ع عندلیب محفلین جنوری 21، 2009 #150 چلئے اچھا ہوا مجھے عزیز امین کا اثر ہی ہوا کسی اور کا نہیں ہوا۔۔۔ ورنہ بہت خطرناک لوگ بھی یہاں ۔۔
زین لائبریرین جنوری 21، 2009 #151 حیرت ہے خطرناک لوگ کون کون ہوسکتے ہیں یہاں؟ ۔ مجھے تو کوئی خطرناک نہیں لگتا
زین لائبریرین جنوری 21، 2009 #153 دیکھئے خیالات تو ہر کسی کے الگ الگ ہوتے ہیں ، کچھ ہی ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے خیالات ملتے جلتے ہیں ۔
ع عندلیب محفلین جنوری 21، 2009 #155 ڈر مجھے اس بات کا ہے کہ کہیں میں بھی ان جیسی نہ ہوجاؤں ، سنا ہے جیسوںکی صحبت میں انسان بیٹھتا اٹھتا ہے ویسا ہو جاتا ہے ۔
ڈر مجھے اس بات کا ہے کہ کہیں میں بھی ان جیسی نہ ہوجاؤں ، سنا ہے جیسوںکی صحبت میں انسان بیٹھتا اٹھتا ہے ویسا ہو جاتا ہے ۔
زین لائبریرین جنوری 21، 2009 #156 ذہن پر زیادہ زور نہ دیا کریں۔ میں تو کام کے بغیر کم ہی باہر نکلتا ہوں ۔
ع عندلیب محفلین جنوری 21، 2009 #158 رات ہوئی ہے ویسے رات میں ایسی باتیں کرنا ٹھیک نہیں خیر اب میں تھوڑی دیر کے لئے چلتی ہوں بچوںکے مولوی احب آنے والے ہیں اور میں اندر جا رہی ہوں۔ مطلب کے دیان خانے میں ابھی نہیں بیٹھ سکتی ۔
رات ہوئی ہے ویسے رات میں ایسی باتیں کرنا ٹھیک نہیں خیر اب میں تھوڑی دیر کے لئے چلتی ہوں بچوںکے مولوی احب آنے والے ہیں اور میں اندر جا رہی ہوں۔ مطلب کے دیان خانے میں ابھی نہیں بیٹھ سکتی ۔