الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ٹماٹر بھی ہوتے ہیں اس چٹنی میں ؟ ۔ میں نے بھی کبھی نہیں‌کھائی مونگ پھلی کی چٹنی
 

عندلیب

محفلین
جی پر مجھے تو کھچڑی کے ساتھ ی اچھی لگتی ہے ۔
ترکیب ۔ مونگ پھلی کو اچھی طرح بھون لیں ۔
املی ، ہرا دھنیہ ۔ دو تین لہسن کے جوئے نمک حسب ذائقہ ڈال لیں ، ہری مرچ ایک دو یا حسب ذائقہ
ان سب کو مونگ پھلی میں ملا کر مکسر مین تھوڑا پانے ڈال کر اچھی طرح باریک پیس لیں
پھر کسی برتن میں نکال کر کچی پیاز کھڑی کاٹ کے اوپر ڈال دیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top