آپ نے حکم دیا اور ہم چلے آئے
حضرت خیریت تو ہے آپ قیامت کے بھیڑ بھڑکے میں کیوں اکیلے ہونے لگے
کئی ہوں گے جنہوں نے آپکا دامن تھام رکھا ہوگا
( معزرت اب میں سمجھا کہ یہاں کیا چل رہا ہے(لو راضوان بھائی حروف تہجی بھول رہے ہیں۔
جناب قرنطینہ میں بیٹھا ہوں مصروفیت یہی ہے کہ انتطار کھینچا جارہا ہے کب پاسپورٹ واپس آئے کب بچوں کے پاس لوٹ کے جاؤں۔میرا خیال ہے انہیں اس کھیل کا علم ہی نہیں۔
حضرت کہاں ہیں؟ کوئی خیر خبر ہی نہیں، اب ایسی بھی مصروفیات کس کام کی؟