ضمائر متصلہ و منفصلہ سے ابن سعید خوب واقف ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 28، 2009 #202 طفلانہ مذاق کرنا ہوتا ہے تو بچوں سے ضمیر مجرور منفصل کی گردان پوچھتا ہوں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 28، 2009 #207 قربانی کا میٹھا کھانے کو دل کر رہا ہے (مہمارے یہاں حیدرآباد میں خوبانی کو قربانی ہی کہتے ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 28، 2009 #208 کیا مطلب ہے آپ کا آخر اپیا؟ اب میں اس کا انتظام کہاں سے کروں؟ یہ لیجئے ذرا سا ہے آپ چکھ لیجئے۔
الف عین لائبریرین جنوری 28، 2009 #211 مری بات مانو سعود۔۔ سو جاؤ۔۔ عندلیب اکیلی ہی خوبانی کا میٹھا بنا لیں گی۔۔ میں جاگ رہا ہوں نا۔۔۔
فرخ منظور لائبریرین جنوری 28، 2009 #215 ابن سعید نے کہا: ویسے آپ کے لئے نمک کا حلوہ ہی پیش کیا جا سکتا ہے شمشاد بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں یہ نمک کا حلوہ بننا کب سے شروع ہوگیا؟
ابن سعید نے کہا: ویسے آپ کے لئے نمک کا حلوہ ہی پیش کیا جا سکتا ہے شمشاد بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں یہ نمک کا حلوہ بننا کب سے شروع ہوگیا؟