طاہر ہے میں رات دم دبا کر سونے نکل گیا جب حالات خراب ہوتے دیکھے حلوئے کے لئے۔
ابن سعید خادم جنوری 29، 2009 #241 طاہر ہے میں رات دم دبا کر سونے نکل گیا جب حالات خراب ہوتے دیکھے حلوئے کے لئے۔
مغزل محفلین جنوری 29، 2009 #244 فی الحال تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ یہ دم کا قضیہ کیا ہے ۔۔ لیکن آئندہ ضرور بتاؤ ں گا۔
مغزل محفلین جنوری 29، 2009 #246 کیا کہا ’’ ورکشاپ ‘‘ یعنی آج کل مکینکوں کا کام پکڑا ہوا ہے ہاا ہاا ہاا
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2009 #247 گاہے بگاہے جاتے ہوں گے وہاں اور ساتھ میں اپنی موٹر سائیکل بھی دکھا لیتے ہوں گے۔
ملائکہ محفلین جنوری 29، 2009 #250 وجی نے کہا: ملائکہ بی بی آپ چاچو کی وکیل ہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں میں وکیل تھوڑی ہوں چچا جی شاید ہوں میں تو بھیتجی ہوں
وجی نے کہا: ملائکہ بی بی آپ چاچو کی وکیل ہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں میں وکیل تھوڑی ہوں چچا جی شاید ہوں میں تو بھیتجی ہوں
ملائکہ محفلین جنوری 29، 2009 #254 شمشاد نے کہا: یہ کون وکالت کر رہا ہے یہاں؟ میرے بھی چند ایک کیس ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجی چچا جی آپ وکیل ہیں پچلھے صفحے پر نظر دوڑائیں
شمشاد نے کہا: یہ کون وکالت کر رہا ہے یہاں؟ میرے بھی چند ایک کیس ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجی چچا جی آپ وکیل ہیں پچلھے صفحے پر نظر دوڑائیں
مغزل محفلین جنوری 29، 2009 #255 اللہ اللہ کریں بڑے میاں قبر میںپاؤں ہیں اور چلے ہیں مقدمے بازی کرنے ۔۔ توبہ توبہ
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2009 #256 بڑے میاں ہوں گے آپ، پہلے مقدمہ آپ ہی کے خلاف کروں گا، بس ذرا اچھا سا وکیل مل جائے۔
مغزل محفلین جنوری 29، 2009 #258 شمشاد نے کہا: بڑے میاں ہوں گے آپ، پہلے مقدمہ آپ ہی کے خلاف کروں گا، بس ذرا اچھا سا وکیل مل جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیارے بھائی ۔۔ ہم معافی چاہتے ہیں وہ ناں ہم سے غلطی ہوگئی ۔ بس یہ فوج جمع کرنے کا نہ کہیں ۔
شمشاد نے کہا: بڑے میاں ہوں گے آپ، پہلے مقدمہ آپ ہی کے خلاف کروں گا، بس ذرا اچھا سا وکیل مل جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیارے بھائی ۔۔ ہم معافی چاہتے ہیں وہ ناں ہم سے غلطی ہوگئی ۔ بس یہ فوج جمع کرنے کا نہ کہیں ۔
وجی لائبریرین جنوری 29، 2009 #259 تلخی کیوںشمشاد انکل کیس کی کیا ضرورت ہے اپنے تھانیدار جی سے کہیں وہ خود ہی نمٹ لیں گے ان سے