تو یہاں حصے الگ الگ رکھے جا رہے ہیں، تو میرا حصہ کہاں ہےِ
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2009 #231 ڈرائیں تو نہیں ناں یہ بتا کر کہ حلوہ ختم ہو گیا ہے۔ مجھے معلوم ہے میرا حصہ رکھا ہو گا۔