فرق کیا پڑتا ہے میری غیر حا ضری سے آج کچھ کام زیادہ ہی تھا اسی لئے بھی یہاں نہیں آسکی ۔
ع عندلیب محفلین جنوری 29، 2009 #321 فرق کیا پڑتا ہے میری غیر حا ضری سے آج کچھ کام زیادہ ہی تھا اسی لئے بھی یہاں نہیں آسکی ۔
ابن سعید خادم جنوری 29، 2009 #322 قطعی فرق پڑتا ہے۔ آپ کو پتا ہے آج اس دھاگے کی رفتار کو کتنا نقصان ہوا ہے۔
سارہ خان محفلین جنوری 29، 2009 #329 ہمارے کراچی مین بجلی اب جانع لگی ہے کچھ سالوں سے پہلے نہیں جاتی تھی ۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2009 #330 ہم بھی شہر کے باسی ہیں لیکن گاؤں کی زندگی کو کبھی نہیں بھولتے۔ سارہ تم نے کبھی کوئی گاؤں دیکھا ہے؟ اگر دیکھا ہے تو کون سا؟
ہم بھی شہر کے باسی ہیں لیکن گاؤں کی زندگی کو کبھی نہیں بھولتے۔ سارہ تم نے کبھی کوئی گاؤں دیکھا ہے؟ اگر دیکھا ہے تو کون سا؟
سارہ خان محفلین جنوری 29، 2009 #331 یوں تو سکھر کے آس پاس بہت گاؤں ہیں پر جانا نہیں ہوا کبھی ۔۔ اس لیے نہیں دیکھا ۔۔۔ ٹی وی میں دیکھا ہے بس ۔۔۔
یوں تو سکھر کے آس پاس بہت گاؤں ہیں پر جانا نہیں ہوا کبھی ۔۔ اس لیے نہیں دیکھا ۔۔۔ ٹی وی میں دیکھا ہے بس ۔۔۔
سارہ خان محفلین جنوری 29، 2009 #335 تو کیا مسئلہ بھیا ۔۔دیکھا نہیں پڑھا ہوا ہے بہت گاؤن کی زندی کے بارے میں ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 29، 2009 #336 ٹھیک ہے پر پڑھ کر کے اس ماحول کو محسوس نہیں کیا جا سکتا۔ کیوں کہ ہم نے دیہی زندگی کو اتنا رنگین اور خوشگوار کبھی نہیں پایا جتنا کتابوں میں پڑھا۔
ٹھیک ہے پر پڑھ کر کے اس ماحول کو محسوس نہیں کیا جا سکتا۔ کیوں کہ ہم نے دیہی زندگی کو اتنا رنگین اور خوشگوار کبھی نہیں پایا جتنا کتابوں میں پڑھا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2009 #338 جیسے بھی ہو کبھی کسی گاؤں میں جا کر کچھ دن گزارو اور فطرت کا قریب سے مشاہدہ کرو۔ بھلے ہی پکنک سمجھ کر کسی گاؤں میں کچھ دن رہ آؤ۔ ہو سکے تو حجاب کو بھی اپنے ساتھ لے جانا۔ اس نے بھی کوئی گاؤں نہیں دیکھا ہوا۔
جیسے بھی ہو کبھی کسی گاؤں میں جا کر کچھ دن گزارو اور فطرت کا قریب سے مشاہدہ کرو۔ بھلے ہی پکنک سمجھ کر کسی گاؤں میں کچھ دن رہ آؤ۔ ہو سکے تو حجاب کو بھی اپنے ساتھ لے جانا۔ اس نے بھی کوئی گاؤں نہیں دیکھا ہوا۔
ابن سعید خادم جنوری 29، 2009 #339 چاہیئے تو حجاب بٹیا کو ساتھ لیکر انڈیا آجائیے ان کے تو شاید یہاں رشتہ دار بھی ہیں۔