حالانکہ سکھر نزدیک ہے اور وہاں تمہارے رشتہ دار بھی ہوں گے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 29، 2009 #343 خیر سے ضرور جانا سعود بھائی کے گاؤں میں نے تو تقریبا سارا انڈیا ہی گھوما ہوا ہے اور اسس میں گاؤں بھی شامل ہیں ۔
خیر سے ضرور جانا سعود بھائی کے گاؤں میں نے تو تقریبا سارا انڈیا ہی گھوما ہوا ہے اور اسس میں گاؤں بھی شامل ہیں ۔
سارہ خان محفلین جنوری 29، 2009 #344 دیکھنے کو دل تو کرتا ہے انڈیا مین تاج محل پورے چاند کی روشنی مین ۔۔ سنا ہے بہت خوبصورت لگتا ہے ۔۔۔
ع عندلیب محفلین جنوری 29، 2009 #345 ڈر تو نہیں لگتا دیکھتے ہوئے شادی کے بعد دیکھا تھامیں نے بھی تاج محل ۔ محبت کی کوئی نشانی دیکھنی تھی اس لئے ۔
ڈر تو نہیں لگتا دیکھتے ہوئے شادی کے بعد دیکھا تھامیں نے بھی تاج محل ۔ محبت کی کوئی نشانی دیکھنی تھی اس لئے ۔
ابن سعید خادم جنوری 29، 2009 #346 ذرا بھی کشش نہیں اس میں میرے لئے۔ اس لئے میں پاس ہی میں رہتا ہوں پھر بھی کبھی نہیں گیا وہا۔
ابن سعید خادم جنوری 29، 2009 #349 سارہ خان نے کہا: چلیئے سعود بھیا کی شادی میں جاؤں گی نہ گاؤں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست پھر تو آپ پاسپورٹ کے لئے اپلائی کر دیجئے ابھی۔ اور پھر ویزے کے لئے بھی۔
سارہ خان نے کہا: چلیئے سعود بھیا کی شادی میں جاؤں گی نہ گاؤں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست پھر تو آپ پاسپورٹ کے لئے اپلائی کر دیجئے ابھی۔ اور پھر ویزے کے لئے بھی۔
ابن سعید خادم جنوری 29، 2009 #352 شاباش یعنی اس وقت کاہے وقت پر سب کچھ ہو پائے گا اور کاہے آپ ائیں گی۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 29، 2009 #353 صحیح بات اپیا نے کہی۔ ارے بھئی آپ لوگوں کو ہی تو مل کر کرانا ہے یہ سب۔ ورنہ مجھ سے اکیلے تو کچھ بھی نہیں ہونے والا۔
صحیح بات اپیا نے کہی۔ ارے بھئی آپ لوگوں کو ہی تو مل کر کرانا ہے یہ سب۔ ورنہ مجھ سے اکیلے تو کچھ بھی نہیں ہونے والا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2009 #356 طلب کرتے ہیں ناں ہندوستانی سفارتخانے والے کہ ہندوستان سے سندیسہ آنا ضروری ہے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 29، 2009 #357 طاہر ہے ایسے قانون تو سب ہی نے بنا ئے ہوئے ہیں ، جا مشکلات ہی پیدا کرتے ہیں ۔
ابن سعید خادم جنوری 29، 2009 #358 عندلیب اپیا پاسپورٹ کی درخواست کے لئے ایسی کوئی ضرورت نہیں ہاں ویزے کے لئے ضرور ایسا ہوگا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2009 #359 غلط لکھ گیا تھا میں۔ سعود بھائی آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ ویزے کے لیے سندیسہ مانگتے ہیں۔