جی خوش کر دیا بھیا ۔۔۔ اب اس کو کھاؤں کیسے ۔۔:raisedeyebrow:
سارہ خان محفلین جنوری 29، 2009 #308 ذرا سو جاؤں پھر خواب میں آتی ہوں ۔۔ آپ سنبھال کر رکھیئے گا تب تک ۔۔
ابن سعید خادم جنوری 29، 2009 #309 رکئے رکئے میرے خواب میں تو تب آئیں گی جب میں سوؤں گا۔ ورنہ اپنے خواب میں مجھ سے مٹھائی کیسے حاصل کریں گی۔ لہٰذا دونوں لوگوں کا سونا ضروری ہے۔ اور میں ابھی سوؤں گا نہیں۔ ویسے کیا آج آپ اتنی جلدی واقعی سونے کا ارادہ رکھتی ہیں بیٹا؟
رکئے رکئے میرے خواب میں تو تب آئیں گی جب میں سوؤں گا۔ ورنہ اپنے خواب میں مجھ سے مٹھائی کیسے حاصل کریں گی۔ لہٰذا دونوں لوگوں کا سونا ضروری ہے۔ اور میں ابھی سوؤں گا نہیں۔ ویسے کیا آج آپ اتنی جلدی واقعی سونے کا ارادہ رکھتی ہیں بیٹا؟
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2009 #317 عندلیب کی بات سولہ آنے سچ ہے۔ ویسے کیا اب اس محاورے کو " یہ بات سو پیسے " کہہ سکتے ہیں؟ کیونکہ آنے تو اب ہوتے ہی نہیں۔
عندلیب کی بات سولہ آنے سچ ہے۔ ویسے کیا اب اس محاورے کو " یہ بات سو پیسے " کہہ سکتے ہیں؟ کیونکہ آنے تو اب ہوتے ہی نہیں۔