الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ظاھر ہے وہاں نہیں ملتا ہوگا یہ ۔۔ پر طیران الخلیج اس کی وضاحت کر دیں ذرا ۔۔۔
فی الحال یوں جان لیجیے کہ
طیران -- طائر کی جمع ہے ( طائر ۔ پرندے کو کہتے ہیں) ۔۔ عربی میں
اور خلیج ۔۔ جزیرے کی طرح کھاڑی ہوتی ہے یعنی وہ علاقہ جو تین طر ف سے پانی سے گھرا ہو اور ایک طرف خشکی ہو ۔ ( عربی زبان)

ویسے یہا ں ’’ طیران الخلیج ‘‘ سے مراد خلیجی ریاست کے ہوابازی کے ادارے ( ایئر لائن ) کا نام ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top