عین غین کیا کرتے کہ ترجمہ پیش کرنا تھا سارہ اور فاطمہ کی فرمائش پر ، لوجی میں ترجمہ کیے دیتا ہوں ۔
آپ تے کھانا اے سرخ روٹیاں ،
جناب خود تو سرخ و سپید (شیرمال/ تافتان ) روٹی کھاتے ہو
سانوں کھلانا اے سڑی
ہمیں جلی ہوئی کھلاتے ہو
آپے اگے ککڑ رکھیا ، سسو اگے کڑی ۔
اپنے سامنے (دسترخوان پر) مرغ ِمسلم رکھا اور ساس (سسو) کے سامنے کڑی ( کڑی ایک طرح کا سالن ہے )