گویا صبح سے کوئی نہیں ایا یہاں ۔۔۔
مغزل محفلین جنوری 31، 2009 #524 نازوآواز سے لگ رہا ہے شمشاد انکل آج بہت خوش ہیں لگتا ہے بھابھی میکے گئی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2009 #525 وہاں جانا ہوتا ہے تو میں خوشی خوشی کرایہ بھی دیتا ہوں۔ لیکن ہوتا کیا ہے کہ اس کرائے کے پیسوں سے دو عدد سوٹ خرید کر واپس آ جاتی ہیں۔
وہاں جانا ہوتا ہے تو میں خوشی خوشی کرایہ بھی دیتا ہوں۔ لیکن ہوتا کیا ہے کہ اس کرائے کے پیسوں سے دو عدد سوٹ خرید کر واپس آ جاتی ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 31، 2009 #527 یہ معاملے مائکے تو کم و بیش ہر جگہ یکساں ہوتے ہیں۔ ارے ہاں دیکھئے بتانا بھول گیا کہ آپ کے بلاگ پر وحشت کے مارے غزال دشت دل کے آس پاس ایک شعر لکھنے سے رہ گیا ہے شاید۔ یا شاید مجھ سے ہی غلطی ہو رہی ہو۔
یہ معاملے مائکے تو کم و بیش ہر جگہ یکساں ہوتے ہیں۔ ارے ہاں دیکھئے بتانا بھول گیا کہ آپ کے بلاگ پر وحشت کے مارے غزال دشت دل کے آس پاس ایک شعر لکھنے سے رہ گیا ہے شاید۔ یا شاید مجھ سے ہی غلطی ہو رہی ہو۔
سارہ خان محفلین جنوری 31، 2009 #533 ثمرین بھی وہیں چھپی ہونگی پھر ۔۔ شمشاد بھائی کون ہے ایا کہ دونوں دھاگوں کو ضم کر دیں ۔۔۔