الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہماری یادداشت بالکل صحیح کام کر رہی ہے کہ ہم نے کمپیوٹر کی یادداشت نکال کر اپنے ہاں نصب کر لی ہے۔
 

مغزل

محفلین
یا اللہ یہ کیا ہورہا ہے ۔بھئی نہ کریں اتنا تنگ کرنے پر کہیں ہم لوگ بھاگ نہ جائیں کہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
پہلے سلام قبول کریں اور بعد میں سارہ کے لئے ایک پیام

سارہ 10000 پوسٹس کے لئے پیشگی مبارکباد :)
 

وجی

لائبریرین
تو سارہ بی بی ماہر ہونے کے قریب قریب ہیں لیکن غلطیاں تو بہت ہورہیں ہیں انسے
 

مغزل

محفلین
ٹھریں اتنے معانقے ہوگئے ہیں بھئی ۔
تو جیہ کے آنے کی وجہ سے تھا یہ سب ہنگامہ ۔۔ اوہو ۔۔
بھئی وعلیکم السلام کیسی ہو گڑیا رانی ۔ ذپ کا جواب بھی دیا کرو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top