ذرا بھی نہ ڈریں، یہ اردو محفل ہے، کوئی فوج کی عدالت نہیں ہے۔
سارہ خان محفلین جنوری 31، 2009 #546 صحیح بات نہیں صرف ایک کو آداب کرنا ۔۔ محفل میں سب کو کرنا چاہیئے ۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2009 #549 طریقہ میں بتا دیتا ہوں یاد رکھنے کا کہ روزانہ صبح سات عدد بادام کھایا کریں اپنے خرچے پر۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2009 #551 عین ممکن تھا کہہ دیتے کہ خرید کر بھیج دو، اس لیے میں نے پیش بندی کر لی۔
وجی لائبریرین جنوری 31، 2009 #552 غلط تو نہ تھا کہ کہ دیتے اور حکیم شمشاد صاحب اگر باداموں کی تعداد اوپر نیچے ہوجائے تو کوئی حرج تو نہیں ہے
غلط تو نہ تھا کہ کہ دیتے اور حکیم شمشاد صاحب اگر باداموں کی تعداد اوپر نیچے ہوجائے تو کوئی حرج تو نہیں ہے
وجی لائبریرین جنوری 31، 2009 #554 قاعدے ہوتے ہیں کچھ حکیموں کے اور اگر آپ ان پر عمل نہ کریں تو مارتے بھی ہیں اب یہ کونسے حکیم ہیں
ابن سعید خادم جنوری 31، 2009 #556 لیجئے فرق کیوں نہیں پڑے گا۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ پہلا بادام پہلے کھائیے پھر دوسرا پھر تیسرا و علیٰ ہٰذالقیاس۔ اگر غلطی سے بھی تیسرا بادام پہلے کھا لیا تو نتیجے کے ذمہ دار خود ہونگے۔
لیجئے فرق کیوں نہیں پڑے گا۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ پہلا بادام پہلے کھائیے پھر دوسرا پھر تیسرا و علیٰ ہٰذالقیاس۔ اگر غلطی سے بھی تیسرا بادام پہلے کھا لیا تو نتیجے کے ذمہ دار خود ہونگے۔
وجی لائبریرین جنوری 31، 2009 #559 معلوم ہوتا ہے کہ سارہ بی بی بادام کی زیادہ ضرورت آپکو ہے تو فورا چاچو کے مشورے پر عمل کریں