الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
صحیح بات تو یہ ہے کہ سموسے میں تین کونے ہوتے ہیں اور ہماری تکڑی مل کر اچھے سموسے تیار کر سکتی ہے۔
 

عندلیب

محفلین
ضروری ہے کیا میرا کھانا میں نے ابھی بیرکھائیں ہیں یہاں‌تو وہ چھوٹے بیر نہیں ملتے جو ہمارے انڈیا میںملتے ہیں‌ ۔
 
ظالم کیا یاد دلا دیا۔ ہم خود جھاڑیوں میں گھس کر جیبیں بھر بھر کر لاتے تھے۔ ویسے ہمارے یہاں‌ اس کی روٹی بنا کر رکھی جاتی تھی جس سے بعد میں چٹنی بناتے تھے۔
 

عندلیب

محفلین
ظلم ہے یہ تو کیوں‌نہیں کھائے میں انڈیا میں‌ ہوتئ ہوں‌ تو اتنے کھاتی ہوں جب تک میرے دانت کچھ کھانے کے قابل نہیں رہتے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top