قسمت کا جو لکھا ہوا ، آج میری غزل تنقید کیلیے ہے ۔ ایک نشست میں ۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
مغزل محفلین جنوری 27، 2009 #61 قسمت کا جو لکھا ہوا ، آج میری غزل تنقید کیلیے ہے ۔ ایک نشست میں ۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
الف عین لائبریرین جنوری 27، 2009 #69 تو یوں ہوا کہ زین نون سے ب تک چھلانگ لگا گئے۔۔۔ اب چلنے ہی دو اور ثمرین کو بلا لو۔
ابن سعید خادم جنوری 27، 2009 #74 چلئے میں یہیں ہوں ثبوت بتائیں کیسا چاہیئے؟ جبکہ اپیا بٹیا اور میرا اتفاق پر اتفاق ہے۔