نہین شام شروع ہی ہو رہی تھی اس وقت ۔۔ آئی تو دوپہر میں ہی تھی نہ ۔۔
سارہ خان محفلین جنوری 31، 2009 #641 نہین شام شروع ہی ہو رہی تھی اس وقت ۔۔ آئی تو دوپہر میں ہی تھی نہ ۔۔
وجی لائبریرین جنوری 31، 2009 #647 ارے سارہ بی بی اور چاچو آپ لوگ بہت تیز ہیں ویسے 10،000 ہزار پیغامات پر مبارکباد
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2009 #649 بھئی واہ کیا خبر سننے کو ملی ہے سارہ کے متعلق۔ کسی نے مبارک بات کا دھاگہ کھولا کہ نہیں؟
سارہ خان محفلین جنوری 31، 2009 #652 تیر مار لیا میں نے بھی یہ ۔۔۔ شکریہ آپ لوگوں کا ۔۔ اور اس دھاگے کا بھی کہ اس کا بھی بڑا ہاتھ ہے ۔۔۔
وجی لائبریرین جنوری 31، 2009 #656 چاچو فکر نہ کریں،وہ خاتون ہیں بات سے بات نکالنے میں ماہر ہیں ارے یہ تو شعربن گیا
سارہ خان محفلین جنوری 31، 2009 #658 خیر تو ہے وجی ۔۔ محفل پر مرد باتیں بنانے کے زیادہ ماہر ثابت ہو چکے ہیں ۔۔۔