الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ذکر ہمارا ہورہا ہے
خیر ہے سارہ بی بی مجھے علم ہے کہ اکثر فورمز میں مرد کی زیادہ پیغامات لکھتے ہیں
شاید اسکی وجہ انکا عاشق ہونا ہو :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
قسم سے سعود بھائی، آپ بھی نا۔

کبھی کبھار تو مجھے غصہ آتا ہے، آپ نے وہ بھی نہیں آنے دیا۔
 
کیسے قابو کرتے ہیں آپ غصے کو؟ ایک طریقہ تو یہ ہو سکتا ہے کہ چھینک چھینک کر غصے کو رومال سے صاف کر لیا جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top