لو مجھے تو لگتا ہےاپ کو تو عادت ہے ہر بات میں نکتی چینی کرنے کی ۔
ع عندلیب محفلین جنوری 31، 2009 #601 لو مجھے تو لگتا ہےاپ کو تو عادت ہے ہر بات میں نکتی چینی کرنے کی ۔
ابن سعید خادم جنوری 31، 2009 #602 مجھے اس کی عادت ہوتی تو یہ نہ کہتا کہ آپ نے ٹائپو کی ہے اور نکتہ چینی کو نکتی چینی کر دیا ہے۔
ف ف۔قدوسی محفلین جنوری 31، 2009 #612 تنگ کر رکھا ہے اس بجلی نے، پورے اقوال لکھ کر ارسال کرنے والی تھی کہ بجلی چلی گئ۔۔۔۔۔
زین لائبریرین جنوری 31، 2009 #613 شمشاد نے کہا: طریقہ پھر مجھے ہی بتانا پڑے گا حافظے کو ضعف سے بچانے کے لیے کہ بادام کھائیں۔ اور اپنے پیسوں کے کھائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو یہ مشورہ آپ کےلیے بھی ہے ۔ ہے ناں؟
شمشاد نے کہا: طریقہ پھر مجھے ہی بتانا پڑے گا حافظے کو ضعف سے بچانے کے لیے کہ بادام کھائیں۔ اور اپنے پیسوں کے کھائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو یہ مشورہ آپ کےلیے بھی ہے ۔ ہے ناں؟
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2009 #614 f_quddusi نے کہا: تنگ کر رکھا ہے اس بجلی نے، پورے اقوال لکھ کر ارسال کرنے والی تھی کہ بجلی چلی گئ۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب کچھ زیادہ ٹائپ کرنا ہو تو آف لائن ٹائپ کر کے محفوظ کر لیا کرو اور بعد میں تو بس نقل کر کے چسپاں کرنا کون سا مسکل کام ہے۔ ہاں ایک آدھ لائن لکھنی ہو تو اور بات ہے۔
f_quddusi نے کہا: تنگ کر رکھا ہے اس بجلی نے، پورے اقوال لکھ کر ارسال کرنے والی تھی کہ بجلی چلی گئ۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب کچھ زیادہ ٹائپ کرنا ہو تو آف لائن ٹائپ کر کے محفوظ کر لیا کرو اور بعد میں تو بس نقل کر کے چسپاں کرنا کون سا مسکل کام ہے۔ ہاں ایک آدھ لائن لکھنی ہو تو اور بات ہے۔
الف عین لائبریرین جنوری 31، 2009 #615 چہ خوب۔ لگتا ہے شمشاد نے ا؛لف سے ی تک سارے جملے ایک ساتھ لکھ رکھے ہیں۔ جو موقع ہوس کاپی پیسٹ کر دئے۔