صبح النور اور و علیکم السلام کہیے کیسے مزاج ہیں ظلِ الٰہی؟
فخرنوید محفلین فروری 2، 2009 #782 ضعیفوں کے مزاج تو کم ہی بخیر ہوتے ہیں۔ لیکن وہ صبح اٹھنے میں جلدی کرتے ہیں۔
مغزل محفلین فروری 2، 2009 #784 شمشاد نے کہا: صبح النور اور و علیکم السلام کہیے کیسے مزاج ہیں ظلِ الٰہی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے اللہ کا فضل و کرم شامل ہے میں ٹھیک ہوں ۔ محفل میں آیا تو ایک نئے ایوارڈ کی خوشخبری ملی ، اب تو اور خوش ہوں ۔
شمشاد نے کہا: صبح النور اور و علیکم السلام کہیے کیسے مزاج ہیں ظلِ الٰہی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے اللہ کا فضل و کرم شامل ہے میں ٹھیک ہوں ۔ محفل میں آیا تو ایک نئے ایوارڈ کی خوشخبری ملی ، اب تو اور خوش ہوں ۔
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2009 #786 غلطی سے لگتا ہے مجھے اکٹھے چار عدد ایوارڈ سے نواز دیا ہے ظل الٰہی۔
فخرنوید محفلین فروری 2، 2009 #790 گلشن میں پرندوں کی آواز سننے کو ترس گئے ہین جب سے اس شہر ویراں میں آیا ہوں
مغزل محفلین فروری 2، 2009 #792 مدھ بھری آنکھوں سے تھوڑی سے مستعار لے کر گلشن میں چھڑکاؤ کریں طیور لوٹ آئیں گے جناب
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2009 #793 نجانے رات خوابوں میں آپ کہاں کہاں گھومتے رہے ہیں جو صبح صبح یہ صورتحال ہے۔
مغزل محفلین فروری 2، 2009 #797 یار لوگوں ، شاعروں پہ یہ تہمت ہے کہ وہ خوابوں میں مست رہتے ہیں ۔ وہ تو صرف دنیا کی بہتری چاہتے ہیں ۔ اور غم بانٹنے کے لیے پیدا ہوتے ہیں ۔۔
یار لوگوں ، شاعروں پہ یہ تہمت ہے کہ وہ خوابوں میں مست رہتے ہیں ۔ وہ تو صرف دنیا کی بہتری چاہتے ہیں ۔ اور غم بانٹنے کے لیے پیدا ہوتے ہیں ۔۔
مغزل محفلین فروری 2، 2009 #800 بابا ۔۔ جی آپ کو مبارکباد کی لڑی میںہم نے آ پ ’’ تمغوں والے بابا ‘‘ کا خطاب دیا ہے ۔ ٹیگ دیکھیے گا۔