پا جی تُسی کی سب کچھ گُڈ مُڈ کرئی جان ڈائے او
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 2، 2009 #804 جناب! یہ ثرید کیا ہوتا ہے؟ شمشاد بھائ آپ نے تہنیتی پیغام میں اپنا دھاگہ نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2009 #805 چاولوں کے ساتھ کھاتے ہیں شاید، ویسے محمود بھائی نے بتانا ہے کہ ثرید کیسے بناتے ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 2، 2009 #812 زبردستی منع کر رکھا ہے ہم نے۔ ورنہ وہ ہفتے میں ایک دن لاتا ہے۔ پر ٹفن پرووائڈر مسلم نہیں ہے اس لئے نان ویج کبھی اس سے لیتے نہیں۔
زبردستی منع کر رکھا ہے ہم نے۔ ورنہ وہ ہفتے میں ایک دن لاتا ہے۔ پر ٹفن پرووائڈر مسلم نہیں ہے اس لئے نان ویج کبھی اس سے لیتے نہیں۔
جیہ لائبریرین فروری 2، 2009 #817 ضعف سے اے گریہ کچھ باقی مرے تن میں نہیں رنگ ہو کر اڑ گیا، جو خوں کہ دامن میں نہیں میں نہیں غالب کہتے ہیں
ضعف سے اے گریہ کچھ باقی مرے تن میں نہیں رنگ ہو کر اڑ گیا، جو خوں کہ دامن میں نہیں میں نہیں غالب کہتے ہیں
جیہ لائبریرین فروری 2، 2009 #819 ظلم نہ کریں مغل بھائی ۔ میں نے کیا طوطا چشمی کی ہے وعلیک سلام ورحمۃ اللہ۔ میں بالکل ٹھیک ٹھاک
ع عندلیب محفلین فروری 2، 2009 #820 عندلیب کی تو ملاقات ہی نہیںہو پا رہی تھی جیہ سے کیسی ہو جیہ ۔۔۔؟ کیا حال ہے ۔۔۔؟