لیجیئے آپ گھومنا بند کیجیئے تو سر جگہ پر آئے اب ۔۔
ع عندلیب محفلین فروری 3، 2009 #949 یہ کیا سارہ آپ نے بتانا تھا نا میںتو آپ سے امید لگائے بیٹھی تھی ۔
مغزل محفلین فروری 3، 2009 #954 جیہ نے کہا: صاحب یاد تو ان کو کرتے ہیں جبہیں بھول جائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ’’ ہائے اس زود پریشاں کا پریشاں ہونا‘‘
جیہ نے کہا: صاحب یاد تو ان کو کرتے ہیں جبہیں بھول جائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ’’ ہائے اس زود پریشاں کا پریشاں ہونا‘‘
ابن سعید خادم فروری 3، 2009 #955 ٹھہریئے زیادہ پشیمان ہوں تو یہ المانڈ تشو پیپر استعمال کیجئے۔ خوشبو میں بسے ریشمی رومال اب قصہ پارینہ ہو گئے۔
ٹھہریئے زیادہ پشیمان ہوں تو یہ المانڈ تشو پیپر استعمال کیجئے۔ خوشبو میں بسے ریشمی رومال اب قصہ پارینہ ہو گئے۔